Header Ads

Jobs in Command & Staff College Quetta Cantt.

 کمانڈاینڈسٹاف کالج کوئٹہ کینٹ میں درج ذیل آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

تعلیمی قابلیت/تجربہ یا مساوی تعلیم 

کوٹہ

عمرکی حد 

تعداد

گریڈ (BPS)

آسامی

نمبرشمار

میٹرک پاس ٹائپنگ سپیڈ 30w.p.m بمعہ کمپیوٹر کا تجربہ 

1خیبرپختونخواہ

1سندھ

1اوپن میرٹ 

18سے30سال تک

3

9

ایل ڈی سی

1

پرائمری پاس/کارآمد ڈرائیونگ لائسنس اورٹریفک قوانین سے آگاہی 

بلوچستان 

18سے30سال تک(عمرکی حد میں 3 سال کی رعائیت)

1

4

ڈرائیور (LTV)

2

پرائمری پاس

بلوچستان 

ایضا

2

1

میس ویٹر

3

پرائمری پاس 

بلوچستان 

ایضا

1

1

لیبر

4

پرائمری پاس 

بلوچستان 

ایضا

8

1

سینٹری ورکر 

5

شرائط :(1)کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔(2) میڈیکل کے اخراجات ابتدائی مراحل میں امیدوار خود برداشت کرےگا۔(3)صرف موزوں اور اہل امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا ۔(4)بی پی ایس 5 سے اوپر کی آسامیوں کے لیے مبلغ -/400روپے مالیت کا پوسٹل آرڈر بنام کمانڈنٹ کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کینٹ درخواست کے ساتھ ارسال کریں۔(5)تمام امیدوار اپنی درخواستیں بمعہ تعلیمی سرٹیفیکیٹ،ڈومیسائل یا لوکل،قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول اور 3 عدد پاسپورٹ سائز حالیہ فوٹو گراف کے ساتھ کمانڈ اینڈ سٹاف کالج سول اسٹیبلشمنٹ برانچ کوئٹہ کو ارسال کریں اور اپنا موبائل نمبر اور ایڈریس درخواست میں صاف درج کریں۔(6)نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پرغور نہیں کیا جائے گا۔(7)ریٹائرڈ آرمی ملازم کے لیے عمر کی حد زیادہ سے زیادہ 45 سال ہے۔(8) درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 25ستمبر2022ہے۔


درج ذیل ایڈریس پر اپنی درخواستیں بھیجیں:👇


لیفٹینٹ کرنل 

اسسٹنٹ ایڈجوٹینٹ جنرل(محمودالزمان)

کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کینٹ 

Jobs in Command & Staff College Quetta Cantt.
Jobs in Command & Staff College Quetta Cantt.


1 comment:

Principal Jobs-Army Public School Bahawalnagar Cantt

Principal Jobs-Army Public School Bahawalnagar Cantt  Army Public School & College Bahawalnagar Cantt Jobs 2022, Principal Jobs in Army ...

Copyright (c)2022PakJobzSiteAll Right Reserved . Powered by Blogger.